مقامی شکاری رات کے وقت کھیتوں اور ویران مقامات پر ایم پی تھری سپیکر کے ذریعے بٹیر کی آوازیں چلا کر انہیں پہلے سے بچھائے گئے جالوں میں پھنساتے ہیں، تاہم وائلڈ لائف حکام کے مطابق متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے پرندوں کو آزاد کیا گیا ہے۔
محکمہ وائلڈ لائف
شہریوں کی کال پر پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچیں اور شیر کی لاش کو قبضے میں لے لیا۔