سعودی وزارت خارجہ نے بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملوں کو ان ممالک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔
پاکستان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری اور مؤثر اقدامات کرے تاکہ اسرائیل کی معاہدے کی خلاف ورزیاں روکی جا سکیں