بلاگ بلتستان میں اس سال عید الفطر اور نوروز ایک ساتھ عید الفطر کو دین اسلام میں ایک خصوصی حیثیت و اہمیت حاصل ہے جبکہ نوروز موسم بہار کو خاش آمدید کہنے کا تہوار ہے۔
بلاگ ہولی سے جڑی ایک کہانی جو ہمیں ملتان لے جاتی ہے بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ایک روایت کے مطابق ہولی کے تہوار کا آغاز پاکستانی شہر ملتان سے ہوا۔