\

مرد

عورت اور مرد بالکل الگ مخلوق ہیں!

مرد کی مثال لیں تو صرف ایک لفظ مردانگی اس کی جان سے ایسے چمٹا ہے جس طرح ’پٹھان‘ لفظ کے ساتھ ’بہادری‘ لازم کر دی گئی ہے۔ آپ بھاگنا بھی چاہیں کمبل چھڑا کر لیکن کمبل خود آپ کو نہیں چھوڑے گا۔