راولپنڈی کے علاقے نالہ لائی کے قریب ایک 70 سال پرانی مارکیٹ میں پرانی جیپوں کی مرمت اور انہیں نیا بنانے کا کام کیا جاتا ہے۔
مرمت
عراقی دارالحکومت کی تاریخی گلیوں میں سے ایک رشید سٹریٹ میں واقع یوسف عبدالکریم کی دکان میں کلائی پر باندھی جانے والی ہزاروں گھڑیاں موجود ہیں۔