ایشیا میٹا نے انڈیا میں مسلم نیوز پیج تک رسائی روک دی اس اقدام کو پیج کے بانی نے ’سنسر شپ‘ قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے، خاص طور پر جب انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
نقطۂ نظر مسلم وقف بورڈ بی جے پی کے نشانے پر انڈیا کا وقف بورڈ مسلمانوں کا واحد مذہبی فلاحی ادارہ ہے، جو اس وقت سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔