پاکستان پی ڈی ایم نے استعفے دیے تو کام تمام: مریم نواز شریف بہاولپور میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے کہا پاکستان کی 73 سالہ تاریخ میں اس طرح کی کرپٹ اور نااہل حکومت نہیں آئی۔ مریم نواز نے ن لیگ، پی پی پی کو نئے امتحان میں ڈال دیا؟ ابھی تو مریم نواز کے پارٹی ’چلانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ مریم نواز کا وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ