یورپی یونین کے نئے اقدامات میں 32 افراد اور دو اداروں کو ہدف بنایا گیا۔ ان اقدامات کا مقصد ان سرکاری اہلکاروں پر پابندی لگانا ہے جن پر جبر میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
مظاہرین
فوجی بغاوت کے بعد عالمی برادری نے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور امریکہ نے سخت مذمت کرتے ہوئے سوڈان کے 70 کروڑ ڈالر کے امدادی پیکج کو معطل کردیا۔