صوبے کے مختلف علاقوں میں کم وولٹیج کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔ پیسکو کا کہنا ہے کہ بجلی چوری اور کم ریکوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے۔
1979 میں ایران کا انقلاب، شاہ کی معزولی اور امریکہ کی خاموشی، کیسے شاہ کی طاقتور معیشت اور سیاسی فیصلے انقلاب کی راہوں پر اثرانداز ہوئے اور آج کے مظاہروں سے یہ تاریخ کیسے جڑی ہے۔