فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ’آباد کاروں کے حملے کے نتیجے میں تین شہید اور سات فلسطینی زخمی ہونے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔
مغربی کنارہ
قطری الجزیرہ ٹی وی نے اتوار کی صبح بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں اس کے بیورو پر دھاوا بولنے کے بعد اسے آئندہ 45 روز کے لیے کام بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔