دنیا اسرائیلی وزیر کا آبادکاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوا، سعودی عرب اور قطر کی شدید مذمت سعودی عرب نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مبنی ان تمام حملوں کو روکنے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
ایشیا اسرائیلی کابینہ کی مغربی کنارے میں 19 نئی بستیوں کی منظوری اسرائیلی وزیر خزانہ کے مطابق مغربی کنارے میں گذشتہ دو برسوں کے دوران نئی بستیوں کی مجموعی تعداد 69 ہو چکی۔