سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات سننے سے متعلق آرمی ایکٹ کی شقوں کو بحال کرتے ہوئے ان ٹرائلز کو درست قرار دے دیا ہے۔
مقدمات
سپریم کورٹ کے پیر کو جاری کیے گئے ایک اعلامیے کے مطابق آئینی بینچز کی تشکیل کے لیے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں اجلاس ہوا، جس میں بینچز کے امور کا جائزہ لیا گیا۔