لوگوں کو سوتے ہوئے خاموشی چاہیے ہوتی ہے اور مجھے شور ۔۔۔ لیکن منظم شور۔
ملتان
پنجاب میں حالیہ سیلاب نے تین دن سے ملتان، جلالپور پیروالا کے بعد علی پور میں تباہی مچا رکھی ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 45 سو سے زائد موضع جات سیلاب سے متاثر ہو چکے ہیں جس سے بیس لاکھ سے زائد فصلیں اور باغات بھی پانی میں ڈوب چکے ہیں۔