پاکستان مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار: ایف آئی اے ایف آئی اے کے مطابق ملزم پر انسانی سمگلنگ، بھتہ خوری، جبری مشقت، فراڈ اور تارکین وطن کی اموات کا سبب بننے جیسے سنگین الزامات ہیں۔
پاکستان مالا کنڈ میں ایک ہی خاندان کے نو افراد کا قتل، ملزم گرفتار مالاکنڈ پولیس کے مطابق گذشتہ رات ایک بجے کے قریب پیش آنے والے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔