کراچی کی 300 میٹر بلند بحریہ آئیکون ٹاور ملک کی پہلی مکمل شہری طرز کی عمارت سمجھی جاتی ہے لیکن یہ منصوبہ تاخیر، قانونی پیچیدگیوں اور شدید مالی و انتظامی بحرانوں کا شکار ہے۔
ملک ریاض
دبئی میں مقیم ملک ریاض پر القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔