لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق چار بلوں کی عدم ادائیگی پر بحریہ کی بجلی کاٹ دی گئی تھی جو اب بحال کر دی گئی ہے۔
ملک ریاض
بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین کے خلاف ریفرنس میں ان کے برخوردار کے علاوہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر سمیت 32 افراد کے نام بھی بطور ملزمان شامل ہیں۔