ایرانی عدلیہ کے میڈیا ادارے میزان کے مطابق امید بہزاد اور پوریا صفوت کو حساس فوجی اور سکیورٹی مقامات سے متعلق معلومات موساد کو فراہم کرنے پر پھانسی دی گئی۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق ریک شپی کو ترکی میں موساد کے مالیاتی نیٹ ورک کی دیکھ بھال کرتے ہوئے پایا گیا۔