رپورٹ میں کہا گیا رواں برس درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ گر سکتا ہے۔
موسم سرما
موسم سرما میں خواتین کو خاص طور پر یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ خود کو سردی سے بچانے کے ساتھ ساتھ فیشن کے تقاضے بھی پورے ہو جائیں۔ ثمن اسد نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں یہ مشکل حل کرنے کی کوشش کی ہے۔