مولانا فضل الرحمٰن کا یہ بھی کہنا تھا کہ مسلح گروہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ’اگر کوئی ملک سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو حکومت پاکستان کی وساطت سے صوبائی حکومت کی شرائط کے ساتھ کرے۔‘