پنجاب پی ڈی ایم اے کے سربراہ نے بتایا کہ سیلاب سے موٹروے ایم فائیو کے 13 مقامات متاثر ہونے اور مزید نقصان کے خدشے کے باعث یہ اہم شاہراہ مسلسل 15 روز سے بند ہے۔
موٹر وے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے لیے موٹر ویز پر انٹرچینجز دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے این ایچ اے کو نجی اداروں کی توسیع میں ملوث ہونے سے گریز کا کہا۔