بلوچستان کے کور کمانڈر کا گذشتہ دنوں بارڈر کھولنے کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس سے عام لوگوں کے دلوں میں ریاست کے خلاف جو نفرت اور ناراضی موجود ہے، اس میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
گوادر کے کوہ باطل پر موجود سولہویں صدی کے پرتگالی دور کے ایک مورچہ نما قلعے اور اس سے منسلک چوکی کے تاریخی آثار کو دانستہ نقصان پہنچانے کی تصدیق ہوئی ہے۔