انتخاب آپ کا ہے، پتھر کے زمانے میں جانا ہے یا اس دنیا میں لوٹنا ہے جس میں آپ کے دادا، دادی رہتے تھے۔ انتخاب کیجیے کہ جنگ ابھی جاری ہے۔
مہنگائی
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر آف کمیونیکیشن جولی کوزیک نے جمعرات کو کہا کہ آئی ایم ایف کا ایک وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔