مہنگائی

معیشت

ان ڈرائیو کے خرم تک سبسڈی کیسے پہنچے گی؟

خرم شہزاد ان ڈرائیو سے اپنے گھر کا روزگار چلاتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ بڑھتی فیول قیمتوں کی وجہ سے اپنے گھر کا نظام کیسے چلاؤں، مہنگائی سب کو متاثر تو کرتی ہے لیکن سب پر ایک جیسا اثر کیوں نہیں ڈالتی؟