‘پی ٹی وی کے مشہور میزبان زبیر احمد صدیقی کا کہنا ہے کہ ’تسکین ظفر اور عشرت فاطمہ میری وہ کولیگس ہیں جو اپنی ذات میں خود ایک ادارہ ہیں۔‘
میزبان
معروف امریکی ٹی وی میزبان لیری کنگ 87 برس کی عمر میں کرونا وائرس کے باعث چل بسے۔ چھ عشروں پر محیط اپنے کیریئر کے دوران لیری کنگ نے رچرڈ نکسن سے لے کر ڈونلڈ ٹرمپ تک ہر امریکی صدر سمیت مشہور شخصیات، سیاسی رہنماؤں اور لاتعداد عوامی شخصیات کے انٹرویوز کیے۔