ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف، جنگ کے بارے میں ٹرمپ کی سماجی پوسٹوں کے جواب میں ایکس پر طنزیہ میمز باقاعدگی سے پوسٹ کر رہے ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنے کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھ کر بھارتی شہری انڈین پریمیئر لیگ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ بالی وڈ سٹار اکشے کمار کو بھی میمز کے میدان میں گھسیٹا جارہا ہے۔