ہیلی پیڈ کی جگہ اہم رہنماؤں کے علاوہ کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی۔ نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور دیگر رہنما ہیلی کاپٹر سے اتر کر گاڑیوں میں سوار ہوئے اور جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہوگئے۔
مینار پاکستان
نواز شریف نے مینار پاکستان پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جب جب موقع ملا انہوں نے دن رات ایک کر کے پاکستان کے مسائل حل کیے۔