پاکستان مسلم لیگ ن کی سربراہ نواز شریف 21 اکتوبر 2023 کو گریٹر اقبال پارک (مینار پاکستان) میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں (پی ایم ایل این ایکس)
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی اور لاہور میں مینار پاکستان پر منعقدہ جلسے کے حوالے سے انڈپینڈنٹ اردو کی اپ ڈیٹس یہاں دیکھیے۔