پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج میں مسلم لیگ (ن) آگے رہی، جس پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی جماعت کے کامیاب امیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے اسے قیادت اور عوامی اعتماد کا مظہر قرار دیا۔
مسلم لیگ ن
مختلف حلقوں میں یہ بحث کی جا رہی ہے کہ کیا فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئین میں شامل کرنے کے بعد صدر کے اختیارات کم ہو جائیں گے؟