پاکستان مینار پاکستان میں سیڑھیاں، لفٹ تو موجود مگر 14 سال سے اوپر جانے پر پابندی کیوں؟ مینار پاکستان کی عمارت کے اوپر جانے پر 14 سال قبل پابندی عائد کی گئی تھی جو اب تک برقرار ہے۔
پاکستان ن لیگ کا لاہور جلسہ: ’جہاں لوگ زیادہ اور انتظام کچھ کم لگے‘ نواز شریف کی چار سال بعد وطن واپسی پر لاہور میں ن لیگ نے ایک جلسہ منعقد کیا، انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار ارشد چوہدری نے وہاں کیا دیکھا،جانیے انہی کی زبانی۔