کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلیری زنک نے روئٹرز سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ مغربی میڈیا نے غزہ میں 245 صحافیوں کے قتل کو جائز قرار دینے میں کردار ادا کیا۔
میڈیا
بی بی سی سمیت ذرائع ابلاغ کے کارکنوں نے ادارے پر ’اسرائیلی حکومت کے لیے تعلقات عامہ‘ کا کردار ادا کرنے کا الزام لگایا اور بورڈ کے رکن سر رابی گِب کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔