ٹیکنالوجی ایپل نے قیمتوں پر ہاتھ کھڑے کر دیے، آئی پیڈ اور میک بک مہنگے قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آئی فونز پر نہیں ہو گا۔
بلاگ میک بک ایئر خریدا جائے یا میک بک پرو؟ ایپل سے خریداری کرنا آسان کام نہیں ہے۔ اس کے لیے دل، گردہ، جگر سب چاہیے ہوتا ہے اور ان سب سے ضروری ایک عدد بینک اکاؤنٹ ہے جو خالی نہ ہو۔