پاکستان اور ناروے نے انسداد دہشت گردی اور یورپ کی جانب غیر قانونی تارکین روکنے کی کوششوں میں تعاون مزید بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
صحافی ہیلے لِنگ کا کہنا ہے کہ ناروے میں مودی کے دورے کے دوران پریس فریڈم سے متعلق سوال اٹھانے کے بعد ان کے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹس معطل ہو گئے، جس نے آن لائن بحث کو جنم دے دیا۔