ایشیا انڈیا: بہار میں تبدیلی، فیصلے اب پٹنہ نہیں دہلی کرے گا نئے ریاستی وزیر اعلیٰ کو اپنی پہچان بنانے کے لیے ریاست سے نقل مکانی کرنے والوں کے مسئلے کا ڈٹ کر سامنا کرنا ہوگا۔
دنیا ’نئی شراکت داریوں‘ پر بات چیت کے لیے نریندر مودی کا دورہ اسرائیل انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی بدھ کو دو روزہ دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں، جسے دونوں ممالک نے تعلقات کو مضبوط بنانے کا موقع قرار دیا ہے۔