اسرائیل کے نئے سزائے موت قانون نے فلسطینی قیدیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے لیکن دوسری جانب عالمی طاقتوں کی خاموشی بحران کو مزید گہرا کر رہی ہے۔
وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے سعودی عرب کے موقف کا اعادہ کیا کہ وہ فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔