آرگنائزر سید امتیاز شاہ نے انڈیپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاگ شو میں مجموعی طور پر 50 مختلف نسلوں کے 200 سے زائد کتوں نے حصہ لیا۔
نمائش
نمائش میں پاکستانی پویلین کے افتتاح پر پاکستانی سفیر ثقلین سیدہ نے کہا: ’یہ پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے اور یہاں ہماری موجودگی ملک کی بڑھتی ہوئی جدید صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔‘