نوشہرہ کے علاقے شیدو میں اپر دیر کے رہائشی پرویز خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ دریائے کابل کے کنارے سونا تلاش کرتے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ ’کسی کو یہ نہیں معلوم کہ دریا میں سونا کہاں سے آتا ہے لیکن یہ دریا میں مختلف جگہوں پر ملتا ہے۔‘
نوشہرہ
نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں خوبانیوں کے باغوں میں کام کرنے والے صاحبزادہ نے بتایا کہ ملک کے دیگر شہروں کی منڈیوں میں یہاں کی خوبانی کی بڑی ڈیمانڈ ہے۔