تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف جو کچھ ہوچکا اس سے زیادہ کیا ہوگا تاہم انہیں امید ہے کہ آئندہ سال اعلی عدلیہ سے ریلیف مل سکتا ہے۔
نو مئی
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم بین الاقوامی ایتھلیٹ ہیں، جن کی گرفتاری جمعرات کو پولیس نے نو مئی 2023 کو جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں ظاہر کی۔