پاکستان بحریہ ٹاؤن کی سہولیات بند ہونے کے رہائشیوں پر کیا اثرات ہوں گے؟ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے اپنے خلاف ہونے والی نیب کارروائی کے نتیجے میں سوسائٹی کی سہولیات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان پاکستان کا دبئی سے ملک ریاض کی حوالگی کے لیے کارروائی کا آغاز دبئی میں مقیم ملک ریاض پر القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔