پی پی پی کے سینیئر رہنما قمر زمان کائرہ کے مطابق دونوں جماعتیں مل کر کشمیر کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر متفق ہو گئی ہے۔
ن لیگ
رانا ثنا اللہ کے مطابق ن لیگ پنجاب نے ایک تنظیمی اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کی ہے۔