حکام کے مطابق وہ لاٹری پروگرام کو اس لیے معطل کر رہے ہیں کہ اس کے ذریعے براؤن یونیورسٹی اور ایم آئی ٹی میں فائرنگ کے ملزم کو امریکہ آنے کا موقع ملا تھا۔
وائٹ ہاؤس
اپنے ویڈیو پیغام میں امریکی صدر نے تصدیق کی کہ وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ملوث شخص ’ایک غیر ملکی ہے، جو افغانستان سے ہمارے ملک میں داخل ہوا۔‘