تازہ ترین ٹرینڈز کے مطابق ٹک ٹاک اب صرف وقت گزارنے کی ایپ نہیں رہی بلکہ بہت سے لوگوں کے لیے معلومات کا ذریعہ بن گئی ہے۔
ورزش
یہ انداز جاپان میں متعارف کروایا گیا ہے اور اسے وقفے کے ساتھ واک کرنے کا طریقہ کہتے ہیں جو ہائی انٹین سٹی انٹرول ٹریننگ یا ایچ آئی آئی ٹی کی ایک قسم ہے۔