ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں 2010 اور 2016 کے درمیان شرح آبادی میں واضح کمی دیکھی گئی لیکن پھر یہ رجحان بلندی کی طرف جانا شروع ہوا، 2020 میں 1.7 اور پھر 2022 میں یہ شرح 1.9 تک پہنچ گئی۔
ورلڈ بینک
اجے پال سنگھ بنگا ایک انڈین فوجی افسر کے بیٹے ہیں۔ وہ پونا میں پیدا ہوئے اور دہلی یونیورسٹی سے گریجویشن اور احمد آباد کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سے ایم بی اے کیا۔