پاکستانی ٹیم نے اوپنرز منیبہ علی اور گل فیروزہ کے مضبوط آغاز کے باوجود روایتی اور مایوس کن کھیل کا مظاہرہ کیا اور انڈین ٹیم کے 170 رنز کے جواب میں صرف 106 رنز بنا سکی۔
پاکستان کی حالیہ کارکردگی دیکھ کر نیلام گھر میں طارق عزیز کا مشہور جملہ یاد آ رہا ہے ’دا غلطے گنجائش نشتہ۔‘