بلاگ کیا چینی پاکستانیوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟ چین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں بہت کم ایسی پاکستانی خواتین ہیں جنہوں نے چینی مردوں سے شادی کی ہو لیکن مردوں کا معاملہ الگ ہے۔