پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اردن کی حکومت کے قیمتی تعاون کی بدولت ہمیں امید ہے کہ یہ عمل آئندہ چند روز میں کامیابی سے مکمل ہو جائے گا۔
وزارت خارجہ
پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایران میں اپنے آٹھ شہریوں کے ’غیر انسانی اور بزدلانہ قتل‘ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔