محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ٹیکنالوجی کے انضمام اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے وسیع تر منصوبے کا حصہ ہے۔
وزارت داخلہ
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے گذشتہ چھ ماہ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو ہزاروں اکاؤنٹس بلاک کرنے کی درخواست کی ہے۔