الینور ملز، جنہوں نے اینڈی برنم کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور ان ہی کی عمر کی ہیں، کہتی ہیں کہ یہ ایک ایسا شخص ہے جو اپنی نسل کے دکھوں کو سمجھتا ہے اور ان مسائل کے حل کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
برطانوی وزیرِ اعظم نے ٹیلی ویژن پر خطاب میں کہا کہ ایک ہفتے کے اندر اندر ان کی جماعت کے قائد کا انتخاب ہو گا۔