صائم کی جو خاصیت انہیں سعید انور سے الگ کرتی ہے وہ ان کے پل شاٹ ہیں۔ سعید انور پل شاٹ اچھے کھیلتے تھے مگر وہ فلک کم کرتے تھے جبکہ صائم فلک اور گلانس پر چھکے مار دیتے ہیں۔
ون ڈے سیریز
یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے جس کی لائیو سٹریمنگ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے یوٹیوب چینل پر کی جائے گی۔