نئی دستاویزات کے مطابق میٹا ہر سال فیس بک، انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر سکیمز (جعل سازی) اور ممنوعہ مصنوعات کے آن لائن اشتہارات سے اربوں ڈالر کماتی ہے۔
وٹس ایپ
ایک سائبر سکیورٹی ماہر تفصیل بتا رہے ہیں اسرائیل کے پاس وہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ وٹس ایپ کو ہیک کر سکے۔