امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ’میں خود اس کی صدارت کروں گا اور اس میں دنیا کے طاقتور اور نمایاں رہنما شامل ہوں گے‘
ٹرمپ
پہلی بار ایسا ہوا کہ صدر جو کچھ بیچ رہے ہیں، ان کے حمایتی خریدنے کو تیار نہیں۔ دوسرے لفظوں میں جیفری ایپسٹین جو چھ سال پہلے مر چکے، جنوری میں وائٹ ہاؤس واپس آنے کے بعد صدر ٹرمپ کی اتھارٹی کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن کر سامنے آئے۔